Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 22|Reply: 0

چین میں جدید ڈرائیور کے بغیر بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں

[Copy link]

2252

Threads

0

Posts

6760

Credits

论坛元老

Credits
6760
Post time Yesterday 12:51 | Show all posts |Read mode
  

چین میں جدید مصنوعی ذہانت سے لیس خودکار (ڈرائیور لیس) بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں۔

یہ بس مکمل طور پر مصنوعی ذہانت (AI) کے نظام کے تحت چلتی ہے اور خود بخود سڑک پر اپنے راستے، رفتار اور رکنے کے مقامات کا تعین کرتی ہے۔

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے اس بس کو شہری ٹرانسپورٹ کے مستقبل کی ایک جھلک قرار دیا ہے، بس میں نہ اسٹیئرنگ وہیل ہے، نہ پیڈل اور نہ ہی ڈرائیور کی سیٹ۔ یہ نظام جدید سینسرز، کیمروں اور نیویگیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے خود کار انداز میں چلتا ہے۔   
چین :خود کار طریقے سے چلنے والی نئی گاڑیاں متعارف

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والی نئی گاڑیاں...   

ابتدائی طور پر یہ بس چین کے چند بڑے شہروں میں آزمائشی بنیادوں پر چلائی جا رہی ہے، کمپنی کے مطابق یہ بس ناصرف حادثات کے خطرات کم کرے گی بلکہ ٹریفک کے بہاؤ اور ایندھن کی بچت میں بھی مددگار ثابت ہوگی۔

ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ چین کے اس ہدف کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس کے تحت 2030 تک خودکار گاڑیوں کو عام ٹریفک میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 13:16 GMT+8 , Processed in 0.046928 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list