Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 526|Reply: 0

یو اے ای کا تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time 2026-3-2 07:34:50 | Show all posts |Read mode
  

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای کا اقدام، تہران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تہران میں سفارتخانے کی بندش اور سفیر سمیت سفارتی عملے کی واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

اماراتی وزارت خارجہ  کا کہنا تھا کہ ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملے یو اے ای کی خودمختاری اور قومی سلامتی کے خلاف ہیں۔

دوسری جانب ابوظبی میں امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو خوراک، پانی اور ادویات کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے، 2 سے 4 مارچ تک معمول کی قونصلر سروسز بھی معطل کردیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:42 GMT+5 , Processed in 0.045162 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list