Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 359|Reply: 0

اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی ہے، ایرانی فوج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205721
Post time 2026-3-2 09:31:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی ہے۔  

اپنے بیان میں ایرانی فوج نے کہا کہ کویت میں امریکی فوجی اڈے کو مکمل طور پر ناکارہ بنادیا گیا ہے۔  

ایرانی فوج کے مطابق امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے ہدف بنایا گیا۔  

دوسری جانب امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ابراہم لنکن ایرانی میزائلوں کا نشانہ نہیں بنا، ایرانی میزائل بحری بیڑے کے قریب تک نہیں آسکے۔  

تاہم سینٹ کام نے 3 امریکی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہو نے کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکا اور برطانیہ کے 3 تیل بردار جہازوں پر بھی حملے کیے ہیں۔

بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا، مسقط کے قریب بحری جہاز پر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 05:14 GMT+5 , Processed in 0.046277 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list