Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 72|Reply: 0

دنیا کی سب سے بڑی رہائشی عمارت!

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-2 08:31:28 | Show all posts |Read mode
عام طور پر دیوارِ چین کو بطور عجوبہ دنیا میں جانا جاتا ہے لیکن یوکرین میں موجود دنیا کی سب سے طویل رہائشی عمارت بھی اپنے آپ میں ایک عجوبہ ہے۔

یوکرین کے شہر لٹسک میں سوبورموسٹی ایوینیو اور مولوڈیزی اسٹریٹ کے چوراہے پر واقع اس عمارت کی تعمیر 1969 (جب سویت یونین کا دور تھا) شروع ہوئی جس کی تکمیل 11 برس بعد ہوئی۔



اگرچہ عمارت کی تعمیر کے لیے یہ دورانیہ کافی طویل ہے لیکن یہ ایک غیر معمولی پروجیکٹ تھا۔
مزید پڑھیں   

پُراسرار علاقے برمودا تکون سے متعلق ایک اور حیران کن انکشاف!



دو آرکیٹیک آر جی میٹیلنِٹسکی اور وی کے میلووٹسا کا یہ خیال حقیقت کا روپ دھارنے کے بعد دنیا کی سب سے طویل رہائشی عمارت بن گئی تھی اور 40 برس سے زیادہ عرصے بعد بھی دنیا میں اس جیسی کوئی مثال موجود نہیں ہے۔

شہد کے چھتے جیسا ڈیزائن رکھنے والی اس بلڈنگ مرکزی ایکسز 1.75 کلومیٹر طویل ہے اور اگر دیگر ایکسٹینشنز کو شامل کر لیا جائے تو مجموعی طوالت میں ایک کلومیٹر کا اور اضافہ ہو جاتا ہے۔ ایک کونے سے دوسرے کونے تک جانے کے لیے اندازاً ایک گھنٹہ درکار ہوتا ہے۔

اس عمارت میں سیکڑوں داخلی راستے، 3000 سے زائد اپارٹمنس، کئی ہزار کھڑکیاں اور 10 ہزار کے قریب رہائشی ہیں۔ دنیا کی یہ سب سے طویل رہائشی عمارت دنیا کے کئی چھوٹے قصبوں سے بڑی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:18 GMT+5 , Processed in 0.051402 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list