Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 953|Reply: 0

ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے کیے، امریکی سینٹرل کمانڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206490
Post time 2026-3-4 10:54:45 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے کیے، ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں اب کوئی بھی ایرانی بحری جہاز نہیں ہے۔

اس سے قبل صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران میں سب کچھ تباہ کردیا گیا ہے، ایران کی فضائیہ، بحریہ اور قیادت ختم کر دی ہے۔  

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران امریکا سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن اب بہت دیر ہوچکی ہے، اہداف کے حصول تک ایران سے جنگ جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ سے خوش نہیں ہوں، تیل کی قیمت شاید کچھ عرصہ بلند رہے، جنگ ختم ہونے پر امید ہے کہ تیل کی قیمت پہلے سے بھی زیادہ کم ہوجائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 06:34 GMT+5 , Processed in 0.049183 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list