سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے گزشتہ نرخوں پر برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے پر برقرار ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں، فی تولہ 1400 روپے سستا
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہو 4235 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر ہی موجود ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ہزار 235 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔