پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 70 ہزار 345 پر آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلندی پر پہنچ گیا
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 741 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 392 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 447 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔