Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 684|Reply: 0

روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے، ولادیمیر پیوٹن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206843
Post time 2026-3-5 08:21:44 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کرسکتا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔

پیوٹن نے کہا کہ روسی گیس اور تیل پر پابندیاں لگیں تو روس کے لیے دیگر منڈیوں کا رخ کرنا فائدہ مند ہوسکتا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی توانائی پر یورپ کا انحصار کم ہونے پر ماسکو چین سمیت دیگر منڈیوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 04:19 GMT+5 , Processed in 0.048990 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list