Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 366|Reply: 0

ٹرمپ کے کئی اتحادیوں کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے دور رہنے پر زور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206843
Post time 2026-3-5 08:21:43 | Show all posts |Read mode
  تصویر امریکی میڈیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بہت سے اتحادیوں نے ان پر اور ان کی میک امریکا گریٹ اگین تحریک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے قریبی تعلقات اور مشرق وسطیٰ میں فوجی پیچیدگیوں سے دور رہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے منگل کے روز اس ہنگامے کو کم کرنے کی کوشش کی کہ آیا اسرائیل نے امریکا کو ایران کے ساتھ جنگ میں گھسیٹا ہے، لیکن انہوں نے اور اعلیٰ عہدیداروں نے متضاد وضاحتیں پیش کیں کہ ٹرمپ نے فوجی کارروائی کا حکم کیوں دیا تھا۔ بہت سے مخالف مداخلت پسند حامی پہلے ہی امریکا، اسرائیل کی مشترکہ فوجی مہم کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار تھے۔

یہ ردعمل اس وقت دیکھنے میں آیاجب وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کو ایک فوری خطرے کا سامنا ہے کیونکہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے والا ہے۔مارکوروبیو نے وضاحت کی کہ اگر اسرائیل حملہ کرتا تو ایران امریکی افواج کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کے لئے تیار تھا ۔

غیرملکی اخبار کے مطابق وزیر خارجہ ماکو روبیو کے تبصرے نےصدر ٹرمپ کے کچھ بنیادی حامیوں کو اشارہ دیا کہ اسرائیل کے فیصلے نے امریکاکو جنگ کی طرف دھکیلا۔  

انہی اتحادیوں میں سے کئی برسوں سے صدر اور وسیع تر میک امریکا گریٹ اگین موومنٹ پر زور دیتے رہے ہیں کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات اور مشرق وسطیٰ میں فوجی الجھنوں سے دور رہیں۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اور مارکوروبیو دونوں نے منگل کو کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ ان واقعات کے متضاد بیانات پیش کرتے رہے جو 2003 میں عراق پر حملے کے بعد سے امریکا کو اس کے سب سے زیادہ وسیع فوجی تنازعے کی طرف لے گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 04:21 GMT+5 , Processed in 0.046658 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list