Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 395|Reply: 0

دنیا کی سب سے لمبی رہائشی عمارت کس ملک میں ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 21:34:39 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — ایکس

دنیا میں جہاں مختلف ممالک میں موجود بلند ترین عمارتیں تو بہت مقبول ہیں وہیں ایک طویل ترین رہائشی عمارت بھی قابلِ ذکر ہے۔

یوکرین کے شہر لوٹسک میں سوبورنوسٹی ایونیو اور مولوڈزی اسٹریٹ کے سنگم پر واقع اس غیر معمولی عمارت کی تعمیر سوویت دور میں 1969ء میں شروع ہوئی اور 11 سال بعد مکمل ہوئی۔  

اس عمارت کی تعمیر کا دورانیہ غیر معمولی طور پر طویل تھا کیونکہ یہ پروجیکٹ خود بھی انتہائی غیر روایتی تھا، آرکیٹیکٹس ہری ہوری میٹلنیتسکی اور وکٹر مالویتسا نے اس عمارت کو ڈیزائن کیا تھا جس نے آخر کار 11 سال میں دنیا کی سب سے طویل رہائشی عمارت کی شکل اختیار کر لی۔

یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو آج 40 سال سے زائد عرصے بعد بھی برقرار ہے کیونکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں اب تک اس طرح کی کوئی دوسری عمارت تعمیر نہیں کی گئی۔   
دنیا میں سب سے خوشگوار ہوا کونسے شہر کی ہے؟

اگر آپ ہلکی، ٹھنڈی اور تازگی بخش ہوا سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے دلچسپی کا باعث بن سکتی ہے۔ اس میں دنیا کے مختلف شہروں کو خوشگوار اور متوازن ہوا کے اعتبار سے بہترین آؤٹ ڈور تجربہ فراہم کرنے پر درجہ بند کیا گیا ہے۔   

شہد کے چھتے کی شکل میں ڈیزائن کی گئی اس عمارت کا مرکزی محور تقریباً 1.75 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے اور جب اس میں اضافی ایکسٹینشنز کو شامل کیا جاتا ہے تو اس کی کل لمبائی ایک اور کلو میٹر بڑھ جاتی ہے۔  

اس عمارت کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پیدل چل کر پہنچنے میں تقریباً ایک گھنٹہ لگتا ہے۔

اس لمبی رہائشی عمارت میں سیکڑوں داخلی راستے، 3 ہزار سے زیادہ اپارٹمنٹس، ہزاروں کھڑکیاں اور تقریباً 10ہزار رہائشی ہیں، دنیا کی یہ سب سے لمبی رہائشی عمارت دنیا کے بہت سے چھوٹے شہروں سے بڑی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.044542 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list