Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 445|Reply: 0

ایرانی حملے: خلیجی ملکوں کے پاس ’انٹرسیپٹرز‘ کا ذخیرہ ختم ہونے کے خدشات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206481
Post time 2026-3-4 08:18:43 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

ایران کے مسلسل حملوں کے بعد خلیجی ملکوں کے پاس میزائل اور ڈرون گرانے والے ’انٹرسیپٹرز‘ کا ذخیرہ ختم ہونے کے خدشات سر اٹھانے لگے۔  

امریکی اخبار کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ انٹرسیپٹرز کے استعمال کی رفتار دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ایک ہفتے بعد ان ملکوں کو انٹرسپٹرز کی کمی کا سامنا ہوگا۔  

دوسری جانب یو اے ای اور قطر نے انٹرسپٹرز کی کمی سے متعلق خدشات مسترد کر دیے۔  

امریکی اخبار کے مطابق یوکرین کی چار سالہ جنگ میں معاونت کے بعد پینٹاگون کے پاس بھی پیٹریاٹ میزائلوں کا ذخیرہ کم ہوتا جارہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 04:31 GMT+5 , Processed in 0.046414 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list