Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 172|Reply: 0

فٹبال ورلڈکپ ٹکٹ ہولڈرز کےلیے خوشخبری، ’فیفا پاس‘ پروگرام کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2025-11-18 18:45:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور امریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے ’فیفا پاس‘ پروگرام کا اعلان کردیا۔

فیفا پاس پروگرام کے اعلان کی تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر امریکی حکام شریک ہوئے۔

فیفا کے جاری کردہ بیان کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے۔

اس پروگرام کے تحت ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائیگا، ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا انٹرویو کے لیے اپلائی کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ عام حالات میں امریکی ویزا کے انٹرویو کا وقت ملنے میں مہینوں کا انتظار ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.064562 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list