Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 115|Reply: 0

ایران نے حملے جاری رکھے تو بھرپور جواب دیا جائے گا، سعودی ذرائع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207884
Post time 2026-3-8 11:07:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ حملے جاری رہے تو سعودیہ امریکی افواج کو ایران کے خلاف اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دی، تاہم حملے جاری رہے تو سعودی عرب امریکی افواج کو اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔

دوسری جانب ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیجی ممالک نہیں بلکہ امریکی مفادات کو نشانہ بنا رہا ہے، ایران کا مطالبہ ہے کہ خطے میں امریکی فوجی اڈے بند کیے جائیں۔

واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سے سعودی عرب اپنے سفیر کے ذریعے تہران سے مسلسل رابطے میں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-8 08:02 GMT+5 , Processed in 0.046150 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list