Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 774|Reply: 0

کیلیفورنیا کے ساحل میں پُراسرار بلبلوں کی حقیقت سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194356
Post time 2025-11-20 06:30:43 | Show all posts |Read mode
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل پر پُراسرار بلبلوں کے بننے کی حقیقت بالآخر سامنے آگئی۔

ہرموسا بیچ کے رہائشیوں نے رواں ہفتے پانی میں پُراسرار انداز میں بلبلے اٹھتے دیکھے تھے جس سے علاقے میں قیاس آرئیاں جنم لینے لگیں۔

رہائشیوں کا حیال تھا کہ یہاں کوئی بلیو فِن ٹیونا کسی سرگرمی میں مشغول ہے یا پھر کوئی سب مرین یا کوئی خلائی مخلوق موجود ہے۔

ان تمام قیاس آرئیوں نے اس وقت دم توڑ دیا جب یہ بات سامنے آئی کہ در اصل وہاں پر کیلیفورنیا سے ایشیاء جانے والی فائبر آپٹکس کا کام جاری تھا۔

اس کام کی نگرانی کرنے والے رِک ڈیوِینے نے بتایا کہ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا آنے والے مہینوں میں ایک لائن کے اضافے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور اس کی تیاری کے لیے اس لائن میں ہوا ماری جارہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ڈکٹ صحیح کام کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 22:33 GMT+5 , Processed in 0.052841 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list