Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 782|Reply: 0

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو برباد کر دیا ہے: منعم ظفر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196411
Post time 2026-1-22 19:55:05 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر اور وزیرِ اعلیٰ کو سانحہ گل پلازا پر فوری استعفیٰ دینا چاہیے تھا، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو برباد کر دیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران منعم ظفر نے کہا کہ کے ایم سی اور صوبائی حکومت کے سارے ادارے ناکامی کی تصویر بنے ہوئے ہیں، شہر کو برباد کرنے میں پیپلز پارٹی سے زیادہ ایم کیو ایم ملوث ہے۔

انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ اور متبادل جگہ فراہم کریں، سانحہ گل پلازا میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے۔   
کراچی کو وفاق کا حصہ بنایا جائے، 18ویں ترمیم ختم کی جائے، ایم کیو ایم نے مطالبہ کردیا

انہوں نے کہا کہ 18 ترمیم ہمیں مار رہی ہے، ہماری نسل کشی کررہی ہے، 18ویں ترمیم کا ڈرامہ ختم ہونا چاہیے یہ ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے۔   

منعم ظفر کا کہنا تھا کہ گل پلازا کے سانحے کو پانچواں دن ہے، 61 لاشیں نکالی گئی ہیں، اس سانحہ نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو عیاں کر دیا ہے۔

منعم ظفر نے سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کہاں ہے، عمارتوں میں کوئی فائر فائٹنگ سسٹم موجود نہیں، فائر الارم نہیں، بی آر ٹی کے نام پر شہر کے لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 15:26 GMT+5 , Processed in 0.048613 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list