Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 978|Reply: 0

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196435
Post time 2026-1-22 21:13:30 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ کراچی کو اتنا بجٹ دیا لیکن اس کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا گیا، کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ کراچی میں 22 میں سے 21 نشستیں پی ٹی آئی جیتی لیکن انہیں حق نہیں ملا، جب عوام کے نمائندے اور بااختیار لوگ نہیں آئیں گے تو نظام بہتر نہیں ہوگا۔

اِن کا کہنا تھا کہ 18ویں آئینی ترمیم کئی ماہ کی مشاورت کے بعد لائی گئی، 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو بااختیار بنایا گیا۔ 18ویں ترمیم ترمیم مشاورت اور اتفاق رائے سے لائی گئی، 18ویں ترمیم ایک متفقہ ڈاکومنٹ ہے جس پر سب نے اتفاق کیا۔   
علامہ ناصر عباس، محمود اچکزئی کا دیگر کے ہمراہ تجارتی مرکز گل پلازہ کا دورہ

کراچیمجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین سینیٹرعلامہ...   

علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ آئین اور قانون ٹھیک ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا، پہلے ہی آئین و قانون پر عوام کا اعتماد کم ہوتا جا رہا ہے آپ مزید خرابی پیدا کر رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب آپ کی آنکھوں میں آئین کا تقدس نہیں تو عوام کیسے اس پر اعتماد کرے گی، اس وقت کراچی اور اندرون سندھ نااہل لوگوں کے قبضے میں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 16:43 GMT+5 , Processed in 0.046524 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list