Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 419|Reply: 0

امریکی صدر نے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194371
Post time 2025-11-20 16:15:03 | Show all posts |Read mode
  ڈونلڈ ٹرمپ__ فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاموشی سے رواں ہفتے روس یوکرین امن منصوبے کی منظوری دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق پہلے خبر منظر عام پر آئی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ خفیہ طور پر روس کی مشاورت سے یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ بنارہی ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نئے منصوبے کی قیادت کر رہے ہیں۔ انہوں نے روسی سفیر اور یوکرینی صدر کے سیکیورٹی ایڈوائزر سے بھی منصوبے پر بات چیت کی ہے۔   
ٹرمپ انتظامیہ کا خفیہ طور پر یوکرین جنگ کے خاتمے کا نیا منصوبہ

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے میں یوکرین میں امن اور سیکیورٹی گارنٹی شامل ہے۔   

امریکی میڈیا کے مطابق روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے 28 نکات میں یوکرین میں امن اور سیکیورٹی گارنٹی بھی شامل ہے۔

ان نکات میں یورپ کی سلامتی اور مستقبل میں امریکا کے روس اور یوکرین سے تعلقات کے معاملات بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی امن پلان کے تحت یوکرین کو اراضی اور کچھ اسلحہ سے دستبردار ہونا پڑسکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:00 GMT+5 , Processed in 0.050411 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list