Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 299|Reply: 0

امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر بھارتی کانگریس نے وزیراعظم مودی سے جواب طلب کر لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207857
Post time 2026-3-8 05:16:03 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز  

امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کر لیا۔

کانگریس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے اس لیے آزادی حاصل نہیں کی تھی کہ کوئی دوسرا ملک ہم پر اپنی شرائط نافذ کرے، لیکن آج ایک کمزور وزیراعظم کی وجہ سے امریکا کھلم کھلا ہمیں کسی چیز کی اجازت دینے کی بات کر رہا ہے۔   
امریکا نے بھارت کو اپنا بڑا ’فرمانبردار‘ ملک قرار دیدیا

امریکا نے عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے بھارت کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی ہے، یہ اجازت صرف اس تیل کے لیے ہے جو پہلے ہی جہازوں میں لدا ہوا سمندر میں موجود ہے۔   

اپوزیشن کا کہنا ہے کہ بھارت کے عوام کسی دوسرے کے اسکرپٹ پر چلنے والے اداکار نہیں، اس معاملے پر وزیراعظم مودی کی خاموشی بھارتیوں کے کان پھاڑ رہی ہے، بھارتی عوام آپ سے وضاحت چاہتے ہیں۔

کانگریس پارٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ کیا اب امریکا بھارت کو اجازت دیا کرے گا؟ کیا 1 ارب 40 کروڑ انسانوں کا ملک امریکا کی منظوری کا انتظار کیا کرے گا؟
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-8 01:22 GMT+5 , Processed in 0.047233 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list