Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 449|Reply: 0

وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب اور رسد پر گفتگو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207843
Post time 2026-3-8 04:37:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم نے لاہور میں جاتی اُمراہ میں نواز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔  

ملاقات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، طلب اور رسد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ کیا جس پر عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-8 00:19 GMT+5 , Processed in 0.582284 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list