Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 394|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،ایک لاکھ 56 ہزار کی حد بحال

[Copy link]

2475

Threads

0

Posts

7429

Credits

论坛元老

Credits
7429
Post time Yesterday 19:19 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان دیکھا گیا جس کے باعث ایک لاکھ 56 ہزار کی حد پھر بحال ہوگئی۔

کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 796 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 180 پر بند ہوا۔   
شرح سود سے متعلق فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار 588 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا   

کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 467 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار 781 پوائنٹس کی نچلی سطح تک بھی گیا۔

آج اسٹاک مارکیٹ میں ایک ارب 3 کروڑ کے شیئرز کے سودے 43 ارب میں طے کیے گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار 384 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 16:54 GMT+8 , Processed in 0.056365 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list