Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 158|Reply: 0

کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-16 01:24:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 8 خارجیوں کو ہلاک کیا، کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طور پر نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرم میں دوسری کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:31 GMT+5 , Processed in 0.047130 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list