سانائے تاکائیچی جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیرِاعظم بن گئیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے ایوانِ زیریں کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔
نئے سیاسی اتحاد کی تشکیل، سانائے تاکائچی کا جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بننا یقینی
تاکائچی نے رواں ماہ کے آغاز میں ایل ڈی پی کی قیادت سنبھالی تھی
سانائے تاکائیچی نے 465 نشستوں والے ایوان میں 237 ووٹ حاصل کرکے اکثریت حاصل کرلی ہے۔
سانائے تاکائیچی آج شام کوجاپان کی 104ویں وزیراعظم کے طور پرحلف لیں گی۔