امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق لوئی ول ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
کارگو طیارہ حادثے میں متعد دافراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
حالیہ برسوں میں ہونیوالے دنیا کے بدترین طیارہ حادثے
بھارت کے شہر احمد آباد سے لندن جانے کے لیے اڑان بھرنے والا بھارتی ایئر لائن کا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے چند ہی منٹوں بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 241 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا۔
گرنے والا طیارہ ہونولول کے ڈینیئل کےانوئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب جارہا تھا۔
امریکی ادارے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔