Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 934|Reply: 0

ایران کے خلاف جنگ، پینٹاگون نے 2 دنوں میں 5 اعشاریہ 6 ارب ڈالر کا گولہ بارود برسایا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208548
Post time 2026-3-10 12:30:42 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا

امریکا کے ایران پر جاری حملوں کے ابتدائی دو روز مہنگے ترین ثابت ہوئے، جنگ کے دو دنوں میں امریکی افواج نے ایران پر 5 اعشاریہ 6 ارب ڈالر کا گولہ بارود برسایا۔

پینٹاگون کی جانب سے کانگریس کو ایران کے خلاف جاری آپریشن ’ایپک فیوری‘ پر خرچ ہونے والے اسلحہ بارود کی تفصیلات شیئر کی گئی جس کے مطابق جنگ کے ابتدائی دو دنوں میں تقریباً 5  اعشاریہ 6 ارب ڈالر کا جدید گولہ بارود خرچ ہوا۔   
ایران پر اسرائیل و امریکا نے 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولہ بارود برسا دیا، شہداء کی تعداد 1045 ہو گئی

غیرملکی میڈیا کے مطابق آج چھٹے روز بھی تہران میں صبح سویرے زور دار دھماکے ہوئے جس میں جانی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔   

امریکی حکام کے مطابق کانگریس میں سیاستدانوں نے تیزی سے امریکا کے جدید ترین ہتھیاروں کی سپلائی ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کانگریس کو خدشات ہیں کہ امریکی افواج کے پاس جدید ہتھیاروں کی کمی ہوگئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق توقع ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ رواں ہفتے کانگریس کو ایک ضمنی دفاعی بجٹ کی درخواست بھیجے گی جس پر انہیں ڈیموکریٹس کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دوسری جانب پینٹاگون کے چیف ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ دفاع کے پاس کسی بھی مشن کو انجام دینے کے لیے درکار ہر چیز موجود ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 08:24 GMT+5 , Processed in 0.048667 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list