Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 821|Reply: 0

جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے، ایرانی پاسداران انقلاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208539
Post time 2026-3-10 11:13:14 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری رہے تو خطے سے ایک لیٹر تیل بھی برآمد ہونے نہیں دیں گے۔   
ایران کے پاس اکا دکا میزائل رہ گئے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔    

انہوں نے کہا کہ ایران کے بارے میں ٹرمپ کی باتیں بےمعنی ہیں، خطے میں سلامتی یا تو سب کے لیے ہوگی یا کسی کے لیے نہیں ہوگی۔

ایرانی پاسداران انقلاب کا مزید کہنا تھا کہ جو ملک اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالے گا وہ آبنائے ہرمز کو استعمال کرسکتا ہے، ان ممالک کو آج سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل آزادی ہوگی۔

اس سے قبل امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اُن کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے، ایران کے پاس میزائل اب صرف اِکا دُکا رہ گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 07:08 GMT+5 , Processed in 0.686643 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list