Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 149|Reply: 0

مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ’بھیجا فرائی‘ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208581
Post time 2026-3-10 14:16:19 | Show all posts |Read mode
ایک نئی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے آلات لوگوں کو شدید ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہے ہیں جس کو عام زبان میں ’بھیجا فرائی‘ کہا جاتا ہے۔



ہارورڈ بزنس ریویو کے محققین نے متعدد انڈسٹریز کے امریکا میں مقیم 1500 ملازمین کا سروے کیا اور ان میں کارکردگی اور پیداوار پڑھانے کے لیے اے آئی استعمال کرنے والوں میں نقصان دہ رجحان کی نشاندہی کی۔

تحقیق میں اے آئی استعمال کرنے والوں میں شدید زہنی تھکاوٹ دیکھی گئی جس کے نتیجے میں ان کو اپنے کام پر توجہ دینے میں مشکل پیش آئی۔



محققین نے اس کے لیے ’بھیجا فرائی (برین فرائی)‘ کی اصطلاح استعمال کی۔

سروے میں شامل شرکا نے اس کیفیت کی علامات میں سر درد، فیصلہ سازی میں سستی اور ذہنی دھندلاہٹ سے متعلق بتایا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 09:52 GMT+5 , Processed in 0.046854 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list