Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 907|Reply: 0

یاسر حسین کی نادیہ خان کے ساتھ ہونے والے تنازعے پر لب کشائی

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178371
Post time 2025-12-1 21:21:25 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے ساتھی اداکارہ و میزبان نادیہ خان کے ساتھ ہونے والے تنازعے پر لب کشائی کر دی۔

ان کا کہنا ہے کہ نادیہ جس پروگرام میں ناقد بن کے بٹھی ہیں، اس کی پیشکش مجھے بھی ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا کیونکہ ڈرامہ محنت سے بنتا ہے اور اسے نمبر دے کر خراب قرار دینا مجھ سے نہیں ہوسکتا تھا۔

حال ہی میں اداکار نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر کھل کر بات چیت کی اور ساتھ ہی اپنے اور نادیہ خان کے تنازعے پر بھی گفتگو کی۔   
نادیہ خان آج کل ارنب گوسوامی سے 10 نمبر آگے ہیں: یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اداکار، میزبان و ہدایتکار یاسر حسین کی ہدایتکاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل پر تنقید کی ہے۔   

انٹرویو کے دوران یاسر حسین نے نادیہ خان سے جھگڑے کی وجہ بتائی اور کہا کہ ایک چینل پر میرا ڈرامہ ’پیراڈائس‘ آتا ہے۔ ایک اور چینل پر ڈراموں پر ریویوز دیے جاتے ہیں جس میں نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان جج ہیں۔  

انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام میں نادیہ خان نے میرے ڈرامے کو 2 نمبر دیے تھے، جس پر میں نے نادیہ کو 2.5 نمبر دیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے جنہوں نے کامیاب کیریئر بنایا، باقی دوسرے ان کامیاب لوگوں سے حسد کرتے ہیں اور ایسا یہ تب ہوتا ہے جب غیر ضروری تنقید کی جاتی ہے۔   
یاسر حسین نے نادیہ خان کی دھمکیوں کو ہوا میں اُڑا دیا

پاکستان کے معروف اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے ساتھی اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی دھمکیوں کو ہوا میں اُڑا دیا۔   

اداکار نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل ایسا شان شاہد کی فلم کے ساتھ بھی ہوا، انہوں نے ایک فلم بنائی اس وقت ان کے بلاگرز کے معاملات ٹھیک نہیں تھے، بلاگرز نے ان کی فلم کا ریویو صحیح نہیں دیا وہ فلم نہیں چلی حالانکہ ماضی میں اس سے خراب فلمیں بھی کامیاب رہیں ہیں۔ اب یہ لوگ ڈراموں میں بھی ایسا ہی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یاسر حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی مذکورہ پروگرام میں جج بننے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے اسے ٹھکرا دیا کیونکہ تنقید ڈھکے چھپے الفاظ میں نہیں ہوسکتی تھی اور کھل کر تنقید کرتا تو انڈسٹری دشمن بن جاتی اور مسائل پیدا ہوتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 16:32 GMT+5 , Processed in 0.064516 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list