یونانی کوسٹ گارڈ نے گیودوس جزیرے کے قریب ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کشتی سے تقریباً 540 تارکین وطن کو بچا لیا۔
یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی کشتی گیودوس سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ملی۔
فرانس سے براستہ سمندر تارکینِ وطن کی برطانیہ آمد میں 28 دن کا تعطل
28 دن گزر گئے، فرانس سے سمندر کے راستے کوئی تارکِ وطن برطانیہ نہیں آیا ہے۔
کوسٹ گارڈ نے کہا کہ تمام افراد کو کریٹ جزیرے کے عارضی کیمپ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا تھا کہ ریسکیو کیے گئے زیادہ تر تارکینِ وطن کا تعلق بنگلادیش، مصر اور پاکستان سے ہے۔