Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 812|Reply: 0

ڈاکوؤں کے 2 گروہوں نے سرینڈر کردیا، ڈی پی او رحیم یار خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206828
Post time 2026-3-5 05:06:55 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کے 2 گروہوں نے سرینڈر کردیا ہے۔

ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق پولیس اور انٹیلی جنس بیورو نے کچے میں مشترکہ آپریشن کیا، جس میں ڈاکوؤں کے گروہوں نے سرینڈر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرینڈر کرنے والوں میں ڈاکوؤں کا سرغنہ اور اشتہاری ڈاکوؤں وزیر عرف بڈا بکھرانی، سمیع عباسی، صدام ماچھی شامل ہیں۔

ڈی پی او رحیم یار نے مزید کہا کہ بڈا بکھرانی کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر ہے۔

عرفان علی سموں نے یہ بھی کہا کہ دوسرے گینگ میں مور اور سعید چانڈیو نے 12 ساتھیوں سمیت سرینڈر کیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کے دونوں گروہوں نے نواز آباد کے کچے کے علاقے میں سرینڈر کیا، ان ڈاکوؤں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 01:24 GMT+5 , Processed in 0.052024 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list