Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 885|Reply: 0

افغان شرپسند یورپ کے لیے بھی سنگین خطرہ بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194810
Post time 2026-1-18 17:46:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

افغان شرپسند وسطی ایشیا کے بعد یورپ کے لیے بھی سنگین خطرہ بن گئے۔

جرمن شہر میونخ میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے افغان شہری کے خلاف مقدمے کا آغاز کردیا گیا۔ استغاثہ کے مطابق افغان ملزم پر 2 قتل اور 44 قتل کی کوششوں کے الزامات ہیں۔   
جرمنی کا افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان

جرمن وزارت داخلہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ جرمنی آنے کے منتظر افغان مہاجرین کے داخلے کے امکانات ختم ہوچکے ہیں۔   

افغان شرپسند کے جان بوجھ کر ہجوم کو نشانہ بنانے میں ماں بیٹی ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔

اس واقعے سے ایک ماہ قبل آشفن برگ میں ایک اور افغان شہری نے چاقو سے حملہ کر کے 2 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔

دوسری جانب جرمن چانسلر نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس واشنگٹن میں افغان دہشتگرد کی فائرنگ سے نیشنل گارڈ کے مرد اور خاتون اہلکار بھی جان سے گئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 13:40 GMT+5 , Processed in 0.049340 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list