Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 83|Reply: 0

ساری دنیا آج ہماری صلاحیتوں کو مان رہی ہے: عبدالخبیر آزاد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194837
Post time 2026-1-18 18:25:23 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں معرکہ حق میں عظیم کامیابی دی، ساری دنیا آج ہماری صلاحیتوں کو مان رہی ہے۔

راولپنڈی میں قومی یکجہتی و پیغام پاکستان کانفرنس سے  خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت، دشمن ممالک، فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان پاکستان کو انتشار کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • مریم نواز نے مساجد کے امام و علماء کو عزت و شرف بخشا: مولانا عبدالخبیر آزاد  
  • توہین مذہب کے مرتکب افراد کو سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد  




مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ ہم ان دشمنوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ تمہارے فتنے کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ریاست کے اندر ہتھیار اٹھانے کو حرام قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دشمن کو کہہ دینا چاہتے ہیں یہ زمین تمہارے فتنہ کے لیے نہیں ہے، یہ زمین محبت اور وحدت کی زمین ہے، کسی فتنہ فساد کو نہیں چلنے دیا جائے گا، یہاں تمام مسالک اور فرقے کے بیٹھے لوگ پیغام دے رہے ہیں کہ ہم سب ایک ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کو وحدت، استحکام اور قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، آج منبر و محراب کا کردار بہت زیادہ اہم ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 14:58 GMT+5 , Processed in 0.046885 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list