Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 918|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194837
Post time 2026-1-18 18:25:22 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بنگلادیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ بھارت کو کسی ملک کو ڈرانے دھمکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، بنگلادیش کی معقول اور درست وجوہات ہیں، ان پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔   
بنگلادیش کا آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار

آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے ورلڈ کپ کے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنا تھا: بھارتی میڈیا   

حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بنگلادیش کو اس معاملے پر مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ورلڈکپ کےلیے بھارت نہ جانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 15:02 GMT+5 , Processed in 0.047338 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list