Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 169|Reply: 0

احمدآباد طیارہ حادثہ، 260 افراد کی ہلاکت، کیپٹن پر جان بوجھ کر طیارہ گرانے کا الزام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200194
Post time 2026-2-13 21:01:05 | Show all posts |Read mode
  
دائیں تصویر میں حادثے کے شکار طیارے کا ملبہ بکھرا پڑا ہے، بائیں تصویر میں کیپٹن سمیّت سبروال—فائل فوٹوز

بھارتی ایئر لائن کی پرواز کے احمد آباد میں ہونے والے حادثے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث نہیں بلکہ مبینہ طور پر پائلٹ کے دانستہ اقدام کے نتیجے میں گر کر تباہ ہوا۔

اطالوی اخبار کوریری دے لا سیرا کے مطابق کمانڈر کیپٹن سمیّت سبروال نے مبینہ طور پر ایندھن کے سوئچ بند کیے۔

رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی مشتبہ پائلٹ حادثے سے ایک ماہ قبل ڈپریشن کا شکار تھا۔

یہ بھی پڑھیے

  • بھارتی مسافر طیارہ تباہ، 265 ہلاک، احمد آباد سے لندن جانے والا طیارہ اڑتے ہی ہاسٹل پر گر گیا، ایک مسافر بچ گیا  
  • احمد آباد طیارہ حادثہ: ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا  
  • حادثے کا شکار بھارتی طیارے کے برطانوی مسافر کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ سامنے آگئی  




علاوہ ازیں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اور بلیک باکس ڈیٹا میں مکینیکل خرابی کو خارج از امکان قرار دیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ دونوں انجن دستی طور پر بند کیے گئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایئر انڈیا نے متاثرین کے اہلِ خانہ کو مالی معاوضے کی پیشکش کی ہے، بشرطیکہ وہ ایئر لائن یا طیارہ ساز کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی نہ کریں۔

یاد رہے کہ بھارتی ایئر لائن کا طیارہ 2025ء میں احمد آباد ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

اس ہولناک حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 17:54 GMT+5 , Processed in 0.044278 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list