Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 471|Reply: 0

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200212
Post time 2026-2-13 22:58:23 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔

جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔

عدالت نے خاوند کو بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ مرد کا ہی کام ہے کہ عورت کو منا کر رکھے، مردوں کی تربیت کا فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو محبت اور احترام ملنا چاہیے، مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے، مرد کا کام ہے کہ عورت کو الگ رہائش مہیا کرے۔

چاروں بچوں سے والدین کی کمرہ عدالت میں ملاقات بھی کروائی گئی، بچوں کو روسٹرم پر بلا کر جسٹس محسن اختر کیانی نے ان کے انٹرویو بھی کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 19:24 GMT+5 , Processed in 0.044691 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list