Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 113|Reply: 0

پی این ایس خیبر کا ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ، مشترکہ گشت میں حصہ لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200212
Post time 2026-2-13 22:58:24 | Show all posts |Read mode
  ویڈیو گریب۔

پاک بحریہ کے جدید جہاز پی این ایس خیبر نے اپنے پہلے سفر میں ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ میں مشق اور ترک بحریہ کے ساتھ مشترکہ گشت میں حصہ لیا، اکساز میں قیام کے دوران پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ افسر نے ترک سدرن سی ایریا کمانڈر سے ملاقات کی۔    ویڈیو گریب۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ اور علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر گفتگو کی گئی۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں مشترکہ بحری آپریشنز اور باہمی ہم آہنگی بڑھانے کے لیے مختلف سمندری سرگرمیاں شامل رہیں۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے بعد پی این ایس خیبر اور ترک جہاز نے مشرقی بحیرہ روم میں مشترکہ گشت کیا۔    ویڈیو گریب۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کی کامیابی پاکستان، ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کا ثبوت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 19:25 GMT+5 , Processed in 0.044450 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list