Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 711|Reply: 0

برطانیہ: فلسطین ایکشن نے دہشتگرد قرار دیے جانے کیخلاف ہائیکورٹ میں کیس جیت لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200212
Post time 2026-2-13 22:58:24 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی گروپ فلسطین ایکشن نے دہشتگرد قرار دیے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں کیس جیت لیا۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے مزید آرڈر تک فلسطین ایکشن پر پابندی فی الحال برقرار رہے گی۔  

رپورٹ کے مطابق فلسطین ایکشن کے ارکان پر آکسفورڈ میں رائل ایئر فورس کے طیاروں کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ جس کے بعد فلسطین ایکشن کو دہشتگرد قرار دیا گیا تھا۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق گروپ پر پابندی 5 جولائی 25ء کو اس وقت کی ہوم سیکریٹری یوویٹ کوپر نے لگائی تھی۔ فلسطین ایکشن کی ہدیٰ اموری نے حکومتی فیصلے کے خلاف قانونی کارروائی کی۔  

رپورٹ کے مطابق پابندی کے بعد فلسطین ایکشن کی حمایت یا رکنیت لینے پر 14 برس جبکہ فلسطین ایکشن کی ٹی شرٹ پہننے یا شناخت اپنانے پر چھ ماہ قید ہوسکتی تھی۔  

تین سینئر ججز نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فلسطین ایکشن کی سرگرمیاں ایسی نہیں کہ اسے دہشتگرد قرار دیا جائے۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق پابندی 20 فروری کو ہونے والی آئندہ سماعت تک برقرار رہے گی۔  

ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے کہا کہ فیصلے سے مایوسی ہوئی، حکومت فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 19:28 GMT+5 , Processed in 0.047040 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list