Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 100|Reply: 0

برطانیہ میں ویلنٹائن ڈے کی تیاریاں عروج پر، پھول اور گلدستوں کی مانگ میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
200260
Post time 2026-2-14 00:15:52 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، جبکہ پھول فروشوں کے پاس جہاں ابتدائی آرڈرز موصول ہو رہے ہیں وہیں اسکی مانگ میں حیرت انگیز طور پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے پھول فروشوں کے کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، زیادہ تر مقامات پر ایک ہی روز ڈلیوری کی پیشکش کی جا رہی ہے۔

ایک پھول اور رنگین پھولوں کے گچھے سے لیکر بڑے گلدستے تک مختلف پیکنگ میں آرڈرز کی تیاری کاکام جاری ہے، لگژری ڈپارٹمنٹل اسٹورز میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈلیوری کیلئے تیاریاں کی گئی ہیں۔   

لوگ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بہترین رومانوی تحائف کا پھولوں کے ساتھ تبادلہ کرتے ہیں۔

ترجمان بلوم اینڈ وائلڈ نے کہا ہے کہ ہمیں رواں ہفتے ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے ہزاروں صارفین کی مدد کرنے اور انکی خوشیوں میں شامل ہونے پر خوشی ہے۔

اپنے گلدستوں اور خدمات کے معیار پر فخر ہے تاہم کبھی کبھار ہم توقعات پر پورا نہیں اترتے مگر چیزوں کو بہتر سے بہتر کرنے کی جستجو میں رہتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-13 21:03 GMT+5 , Processed in 0.046695 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list