Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 408|Reply: 0

پاکستان کے ذمے قرض، واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے زائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

پاکستان کے ذمے قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔

اکنامک افئیرز ڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں 84 فیصد اضافہ ہوا ہے، 3 سال میں سود کا حجم بڑھ کر 3 اعشاریہ 59 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

دستاویز کے مطابق 2022ء کے مقابلے گزشتہ سال سود کی ادائیگی 1 اعشاریہ 67 ارب ڈالر بڑھ گئی، سود سمیت قرضوں کی ادائیگی پر سالانہ 13 ارب 32 کروڑ ڈالرخرچ ہوئے۔

اکنامک افئیرز ڈویژن کی دستاویز کے مطابق سود آئی ایم ایف، عالمی بینک، اےڈی بی، کمرشل بینکوں کو ادا کیا گیا، سعودی عرب اور چین نے بھی سیف ڈپازٹس پر سود وصول کیا۔

دستاویز کے مطابق پاکستان کے نیٹ بیرونی قرضوں میں گزشتہ سال 1 اعشاریہ71 ارب ڈالر اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ 3 سال میں 9 اعشاریہ 73 ارب ڈالر قرض کی رقم واپس کی۔

دستاویز کے مطابق پاکستان نے گزشتہ مالی سال 10 اعشاریہ 64 ارب ڈالر کے نئے قرضے سائن کیے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:56 GMT+5 , Processed in 0.047425 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list