Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 758|Reply: 0

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ضمانتی بانڈز کی مالیت بڑھادی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 2026-2-22 05:13:33 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بین الاقوامی مقابلوں سے قبل ضمانتی بانڈز کی مالیت میں اضافہ کردیا۔

انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کرنے والےکو اب 25 لاکھ روپے کے ضمانتی بانڈز جمع کرانے ہوں گے

پی ایس بی نے ضمانتی بونڈز میں اضافے کا فیصلہ اس ماہ ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کیا تھا، تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو اس اضافے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

قوانین کے مطابق انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کی این او سی کے لیے فیڈریشنز کو ایتھلیٹس کے ضمانتی بانڈ جمع کرانے ہوتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:57 GMT+5 , Processed in 0.046700 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list