Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 88|Reply: 0

بھارت، اتر پردیش میں راہ چلتے مسلمان شہریوں پر تشدد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 2026-2-22 05:13:29 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گرایب

بھارتی ریاست اتر پردیش میں راہ چلتے مسلمان شہریوں پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔

بھارت میں مسلم منافرت میں ہندو قوم پرست تنظیم سے وابستہ شخص نے راہ چلتے مسلمان شہریوں پر تشدد کیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق اترپردیش کے ضلع بدایوں میں اکشے ٹھاکر نامی شخص نے سڑک عبور کرتے 3 مسلمان شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گالیاں بھی دیں۔

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ وزیراعظم نریندر مودی، حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور آر ایس ایس کے گھٹیا نظریے نے ملک کو نفرت کی آگ میں لپیٹ رکھا ہے، انہیں اس شرمناک واقعے پر پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 02:56 GMT+5 , Processed in 0.047490 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list