Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 235|Reply: 0

افغانستان، مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203065
Post time 2026-2-22 07:09:48 | Show all posts |Read mode
  

افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے علاقے برمل اور ننگر ہار صوبے کے خوگیانی ضلع میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے ہوئے ہیں۔

صوبہ پکتیکا کے علاقے برمل میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر دھماکا ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دھماکے سے دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔

افغان میڈیا کے مطابق پکتیکا میں حملے کے بعد طیاروں نے ننگر ہار صوبے کے خوگیانی ضلع پر بھی حملہ کیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق پکتیکا میں نہ صرف برمل بلکہ ارگان ضلع پر بھی طیاروں نے بمباری کی ہے۔  

ان حملوں سے ممکنہ طور پر ہلاک دہشتگردوں کی تعداد واضح نہیں ہوسکی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-22 04:32 GMT+5 , Processed in 0.049481 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list