Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 618|Reply: 0

امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں، روس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193883
Post time 2025-10-10 13:06:23 | Show all posts |Read mode
  روسی صدر ولادمیر پیوٹن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روسی صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں اور ہر اس منصوبے کی حمایت کریں گے جس سے غزہ میں خونریزی کا خاتمہ ہو۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ روس ہر اس منصوبے میں معاونت کے لیے تیار ہے جسے غزہ میں خون خرابے کا خاتمہ ہو۔   
میلانیا ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن کو یوکرین اور روس میں بچوں کی حالتِ زار سے متعلق خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو یوکرین اور روس میں بچوں کی حالتِ زار سے متعلق خط لکھ دیا۔   

روسی صدر نے کہا کہ ہمیں بہت امید ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے پر عمل بھی کیا جائے۔

ولادمیر پیوٹن نے  کہا کہ ہم اب بھی اس موقف پر قائم ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری سے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں۔

روسی صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و امان کے لیے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:27 GMT+5 , Processed in 0.044653 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list