Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 919|Reply: 0

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-12 00:55:42 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کو معاشی صورتحال اور نئے بجٹ سے متعلق ٹیکس تجاویز پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایم ایف حکام کو بتایا گیا کہ علاقائی کشیدگی کے باعث ملک میں مہنگائی بڑھنےکاخدشہ ہے، فروری 2026 میں بنیادی یا کور انفلیشن 7 اعشاریہ 6 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ خوراک، ایندھن اور توانائی مہنگی ہونے سے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

آئی ایم ایف نے جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب ڈالر کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں 5 فیصد ممکنہ کمی کی تجویز ہے۔ جبکہ کارپوریٹ سیکٹر اور امیر طبقے پر سپر ٹیکس اور پراپرٹی انکم پر ٹیکس میں بھی کمی کی تجویز ہے۔

پاکستانی برآمدات پر عائد ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس بھی واپس لینے کی تجویز دی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 21:20 GMT+5 , Processed in 0.050969 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list