Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 539|Reply: 0

نادرا کا قومی شناختی نظام کی درستی کیلئے اقدام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-12 01:34:48 | Show all posts |Read mode
  

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی نظام کی مکمل درستی اور مزید استحکام کےلیے اقدام اٹھالیے۔

نادرا ترجمان کے مطابق سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی شہری ڈیٹا بیس کے درمیان مطابقت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

ترجمان نادرا کے مطابق سول رجسٹریشن نظام میں بطور متوفی درج افراد کے شناختی کارڈ نادرا آرڈیننس اور شناختی کارڈ رولز کے تحت منسوخ کیے ہیں، جن کی تعداد 42 لاکھ ہے۔

نادرا ترجمان کے مطابق لواحقین نے صوبائی اداروں میں اندراج کرایا لیکن نادرا ریکارڈ اپ ڈیٹ نہیں کرایا تھا، حالیہ معاون اقدامات پر 30 لاکھ افراد کے لواحقین نے شناختی کارڈ منسوخ کرائے۔

ترجمان نادرا کے مطابق غلطی سے شناختی کارڈ منسوخی پر نادرا سے رابطہ کر کے یونین کونسل کی معلومات لیں، 1 کروڑ 40 لاکھ بچوں کی پیدائش کا اندراج یوسیز میں ہو چکا لیکن نادرا میں نہیں ہوا۔

ترجمان نادرا کے مطابق نادرا ایسے بچوں کے والدین یا سرپرستوں کو یاد دہانی کے ایس ایم ایس بھجوا رہا ہے تاکہ اندراج کے لیے ایسے بچوں کے والدین جلد از جلد ب فارم بنوائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 21:37 GMT+5 , Processed in 0.051312 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list