Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 637|Reply: 0

چین کا نمائندہ خصوصی پاک افغان رابطوں اور مفاہمت کیلئے سرگرم ہے، چینی وزارت خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-12 00:55:41 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کا خصوصی نمائندہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطوں اور مفاہمت کے لیے سرگرم ہے۔

چین کے وزیر خارجہ نے نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ دوران گفتگو پاکستان اور افغانستان کی حالیہ سرحدی جھڑپوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کا خصوصی نمائندہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطوں اور مفاہمت کے لیے سرگرم ہے۔

وزارت خارجہ کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنے اور جلد مذاکرات کی طرف واپس جانا فوری ضروری ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ ایران کی صورتحال پر گفتگو ہوئی، کشیدگی کم کرنے کے لیے امریکا اور اسرائیل کو فوجی کارروائیاں روکنا ہوں گی۔

چینی وزارت خارجہ کے اعلامیے میں یہ بھی کہا کہ خلیجی ممالک پر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، شہری تنصیبات اور بے گناہ شہریوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 21:20 GMT+5 , Processed in 0.051893 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list