Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 648|Reply: 0

ننھے گولا کی بات پر بھارتی سنگھ آبدیدہ ہوگئیں

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178161
Post time 2025-10-18 04:51:12 | Show all posts |Read mode
  تصوہر سوشل میڈیا۔

کامیڈین اور ٹیلی ویژن پرسنالٹی بھارتی سنگھ جن کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت متوقع ہے وہ اس وقت جذباتی ہوگئیں جب ساڑھے تین سالہ بڑے بیٹے گولا نے ان سے وعدہ کیا کہ وہ چھوٹے بے بی کا اس وقت خیال رکھے گا جب وہ کام پر جائیں گی۔

41 سالہ بھارتی سنگھ نے اس ماہ کے اوائل میں اپنے شوہر ہرش لمباچیا کے ساتھ ایک خوبصو پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے حمل کا اعلان کیا تھا۔  

اپنے تازہ ترین یوٹیوب ولاگ میں وہ ڈبڈبائی آنکھوں کے ساتھ نظر آئیں جب ان کے بیٹے لکش سنگھ لمباچیا، جسے وہ پیار سے ’’گولا‘‘ کہتی ہیں، نے ان سے کہا کہ وہ نومولود بچے کا خیال رکھے گا۔   

یہ بھی پڑھیے

  • ماضی میں دوران سفر بس میں غلط انداز میں چھوا گیا، بھارتی سنگھ  
  • سلمان خان کے گھر فائرنگ، راکھی ساونت اور بھارتی سنگھ کا بیان سامنے آ گیا  
  • کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے خاوند کو عدالت سے ریلیف مل گیا  




جس پر بھارتی سنگھ نے پوچھا چھوٹا بے بی کو پیار کروگے نا، جس پر گولا نے کہا ہاں میں کروں گا وہ میرا بیٹا ہے۔ گولا کے اس کیوٹ جواب پر بھارتی سنگھ جذباتی ہوگئیں اور انھوں نے اسکو گلے لگایا اور پوچھا جب میں شوٹ پر جائوں گی تو کیا تم اس کا خیال رکھوگے؟

تو گولا نے کہا ہاں میں اس کا خیال رکھوں گا، جس پر دونوں ماں بیٹے بغلگیر ہوئے اور بھارتی اس دوران اپنے آنسو نہیں روک پائیں۔  

واضح رہے کہ بھارتی سنگھ کی ہرش لمباچیا کے ساتھ 2017 میں شادی ہوئی اور انکا پہلا بیٹا لکش سنگھ لمباچیا 3 اپریل 2022 کو پیدا ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 05:25 GMT+5 , Processed in 0.047777 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list