Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 411|Reply: 0

بھارت روسی تیل کی خریداری بند کردے گا: ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ دہرادیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178161
Post time 2025-10-18 18:30:15 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بار پھر اپنا پرانا دعویٰ دُہراتے ہوئے کہا کہ بھارت پہلے ہی روس سے تیل کی خریداری کم کر چکا ہے اور مستقبل میں وہ روسی تیل خریدنا مکمل طور پر بند کردے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اِن سے وعدہ کیا ہے کہ نئی دہلی روسی خام تیل کی درآمد روک دے گا، کیوں کہ مودی سمجھتے ہیں کہ اِن کے اس اقدام سے ماسکو کو جنگ کے لیے مالی امداد فراہم کرنے میں دشواری پیش آئے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت روسی تیل نہیں خریدے گا، اُنہوں نے پہلے ہی روسی تیل خریدنے میں کمی کی ہے۔   
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی فون کال نہیں ہوئی: بھارت کی تردید

بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مودی اور روسی تیل سے متعلق کیے گئے دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے۔   

دوسری جانب بھارتی وزارتِ خارجہ نے اس دعوے کی فوراً تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ اور وزیرِ اعظم مودی کے درمیان کوئی کال نہیں ہوئی ہے۔

بھارتی ترجمان نے ٹرمپ کے اس دعوے کے سامنے آنے پر ابتدائی طور اپنے بیان میں واضح کیا تھا کہ بھارت کی توانائی پالیسی قومی مفادات اور توانائی تحفظ کے اصولوں پر مبنی ہے، نہ کہ بیرونی دباؤ پر۔

واضح رہے کہ روس نے  بھی ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے اور کہا کہ بھارت کے ساتھ توانائی شراکت جاری رہے گی۔

ماسکو نے اپنے مؤقف میں مزید کہا کہ اقتصادی تعاون اور توانائی کی ضروریات دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی مفاد پر مبنی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 05:22 GMT+5 , Processed in 0.047239 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list