Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 992|Reply: 0

پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2025-10-10 15:42:14 | Show all posts |Read mode
  پیرو کی سابقہ صدر دینا بولوارٹے —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک پیرو کی کانگریس میں آج صدر کے خلاف مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی۔

صدر کےخلاف مواخذے کے حق میں 122 میں سے 118 ارکان نے ووٹ دیا۔   
رشوت لینے کا الزام ثابت، پیرو کے سابق صدر کو ساڑھے 20 سال قید کی سزا

پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔    

مواخذے کے لیے ووٹنگ سے قبل پیرو کی صدر کانگریس کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔  

پیرو کی صدر پر جرائم کی روک تھام میں ناکامی اور عوامی احتجاج سے نمٹنے میں نااہلی کے الزامات لگائے گئے تھے۔

جوز جیری نے پیرو کے نئے صدر کے طور پر حلف اٹھالیا۔

نو منتخب صدر جوز جیری نے بطور صدر اپنے بیان میں کہا کہ ’میرا مقصد مفاہمت کی حکومت کی قیادت کرنا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں جرائم کے خلاف جنگ کا اعلان کرنا چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:18 GMT+5 , Processed in 0.045555 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list