Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 29|Reply: 0

کراچی: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ کے قریب پہنچ گیا

[Copy link]

2475

Threads

0

Posts

7429

Credits

论坛元老

Credits
7429
Post time Yesterday 19:19 | Show all posts |Read mode
  

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں کل فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی کے بعد آج اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار  458 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 685 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 16:47 GMT+8 , Processed in 0.045118 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list