Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 625|Reply: 0

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایف بی آر کے مانیٹرنگ مقاصد کیلئے نوٹس کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

[Copy link]

2472

Threads

0

Posts

7420

Credits

论坛元老

Credits
7420
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت مانیٹرنگ مقاصد کےلیے جاری نوٹس کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔

عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف نے معطلی کا حکم سنایا، جس کے بعد ایف بی آر کا سیکشن 175 سی کے تحت مانیٹرنگ مقاصد کےلیے نوٹسز کرنے کا اختیار بحال ہوگیا۔

ایف بی آر کی انٹرا کورٹ اپیل میں حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ نے دلائل دیے اور بتایا کہ سنگل بینچ نے قرار دیا تھا سیکشن 175 سی کے تحت صرف وجوہات کے ساتھ نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔

ایف بی آر کے وکیل نے مزید کہا کہ پولٹری سیکٹر کو بھی مانیٹرنگ کے دائرے میں لایا گیا، مانیٹرنگ کے نتیجے میں کوئی منفی حکم آئے تو ٹیکس دہندہ کو دفاع کا پورا موقع دیا جائے گا۔

وکیل نے عدالت کے روبرو یہ بھی کہا کہ پولٹری کے بزنس میں 25 ارب روپے کی فروخت کے ساتھ صرف ڈھائی فیصد ٹیکس ادائیگی کی گئی، اس صورتحال میں صرف مانیٹرنگ مقاصد کے لیے نوٹس کا اجرا ایف بی آر کا اختیار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 16:46 GMT+8 , Processed in 0.046403 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list